• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر محکمہ صحت وایمرجنسی کی زیر صدارت اجلاس،مختلف امورکاجائزہ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر محکمہ صحت و ایمرجنسی سروسز خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ایمرجنسی ہیڈ آفس میں اجلاس ہوا۔ صوبائی وزیر محکمہ صحت و ایمرجنسی سروسز پنجاب نے اجلاس کے دوران موٹر بائیک سروس کی کارکردگی، سالانہ ترقیاتی منصوبوں، ایئر ایمبولینس سروس، لائف سیور پروگرام اور موٹروے پر سروس کا تفصیلی جائزہ لیا۔
لاہور سے مزید