• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہماری 2ماہ کی کارکردگی پی ٹی آئی کی4سال کی کارکردگی سے بہترہے،ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ)پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر، جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں مسلم لیگ ن کی حکومت کی دو ماہ کی کارکردگی پی ٹی آئی کی سابقہ بزدار حکومت چار سالہ کارکردگی سے بہت بہتر ہے۔
لاہور سے مزید