• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری لگائی ۔ انہوں نے شہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ افسر وں کو فون فوری مسائل حل کے لیے احکامات جاری کئے۔
لاہور سے مزید