• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان( سٹاف رپورٹر ) دوران ڈکیتی مزاحمت پر شہری زخمی ہو گیا، قادرپورراں پولیس کو محمد سعید نے بتایا کہ میرا رشتہ دار محمد اشرف ڈیوٹی پر جارہاتھا کہ آری والہ پل ٹاٹے پور روڈ کے قریب ملزم نے اسلحہ کے زور پر 2ہزار روپے چھین لئے ،سعید کی جانب سے مزاحمت کرنے پر ڈاکو نے ٹانگ پر گولی مارکر زخمی کردیا اور فرار ہوگیا ،زخمی کو نشتر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
ملتان سے مزید