صدر مملکت آصف زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 13 مئی کی سہ پہر 4 بجے طلب کرلیا۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ہے۔
سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے کہا ہے کہ آن لائن منشیات فروخت کرنے والا گروہ پہلی بار پکڑا گیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں ایف آئی اے پراسیکیوٹر کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کیا۔
پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے جیل جانے سے پہلے جو جو بات کی وہ صحیح ثابت ہوئیں۔
ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے جوتوں میں منشیات چھپا کر فیصل آباد ائیرپورٹ سے شارجہ لے جانے کی کوشش ناکام بنادی جبکہ مسافر کو گرفتار کر لیا گیا۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا۔
سرگودھا میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والا مسیحی چل بسا۔
عدت میں نکاح کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس دوسری عدالت میں ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور کر لی۔
ریٹائرڈ بیوروکریٹ ممتاز علی شاہ کو 4 برس کے لیے فیڈرل انشورنس محتسب تعینات کر دیا گیا ہے۔
ڈائریکٹر کالجز مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ انٹر کا کیمسٹری کا پرچہ ڈی جے کالج کے احاطے سے کیسے آؤٹ ہوا؟ اس پر انکوائری ہو گی۔
پاکستان بار کونسل نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے بینچ سے الگ ہونے کے مطالبے کی مذمت کی ہے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بری کر دیا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کے کیس کی سماعت کل دن ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کر دی۔
یورپی یونین کی پاکستانی ایئر لائنز پی آئی اے پر عائد پابندی کے خاتمے کی اُمید برقرار ہے۔
سندھ پولیس کے انسدادِ دہشتگردی کے شعبہ کے عملے نے ایک کارروائی کے دوران بین الصوبائی طور پر غیر قانونی خودکار اسلحہ پشاور سے کراچی و اندرونِ سندھ منتقل کرنے اور آن لائن فروخت کرنے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
لاہور ہائی کورٹ میں ریٹائرڈ ججز کی الیکشن ٹریبونل میں تقرری پر صدارتی آرڈیننس کے خلاف درخواست کی وفاقی حکومت کے وکیل نے مخالفت کر دی۔