• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ لندن کے نمائندے ہارون مرزا کے خالو کا انتقال، کمیونٹی شخصیات کی تعزیت

مانچسٹر(نمائندہ جنگ)برطانیہ میں روزنامہ جنگ لندن کے نمائندے سینئر صحافی ہارون مرزا کے خالو ن اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کو نمازجنازہ کے بعد سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔آبائی ممالک اوربرطانیہ سے سیاسی ، سماجی، کاروباری شخصیات سمیت صحافی برادری کی طرف سے تعزیتوں کاسلسلہ جاری ہے ۔ممبران پارلیمنٹ سمیت ایشیائی کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات نے بھی ہارون مرزا کے خالو کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی ہے ۔انہوں نے دعا کی اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور تمام لواحقین کوصبر جمیل کی توفیق عطافرمائے۔

یورپ سے سے مزید