• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رؤف حسن اور شعیب شاہین کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

فوٹو فائل
فوٹو فائل

سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کی عدلیہ اور ججز کو اسکینڈلائز کرنے کے معاملے پر رؤف حسن اور ترجمان پی ٹی آئی شعیب شاہین کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ 

میاں داؤد ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی۔ 

درخواست میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما رؤف حسن اور شعیب شاہین کو فریق بنایا گیا ہے۔ 

درخواست کے ساتھ رؤف حسن اور شعیب شاہین کے انٹرویوز کےٹرانسکرپٹ بھی منسلک کیے گئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید