ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2025 جاری
صدر مملکت نے ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس2025 جاری کر دیا، آرڈیننس کا اطلاق فوری طور پر پورے ملک پر نافذالعمل ہوگا۔
July 10, 2025 / 04:39 pm
لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار نے ججز سنیارٹی کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا
دونوں بارز نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف الگ الگ انٹرا کورٹ اپیلیں دائر کر دیں۔
July 09, 2025 / 02:09 pm
کوئٹہ سے اسلام آباد جانیوالی نجی ایئر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی، رؤف عطا
رؤف عطا کا کہنا ہے کہ پہلے طیارے میں فنی خرابی کا کہہ کر پرواز کی روانگی میں تاخیر کی گئی، پھر ٹیک آف کے دوران رن وے پر طیارہ اچانک رک گیا۔
July 07, 2025 / 04:32 pm
سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال مندوخیل کی والدہ انتقال کر گئیں
آئینی بینچ کے سینئر رکن جسٹس جمال مندوخیل کی والدہ کوئٹہ میں انتقال کر گئی ہیں۔
June 21, 2025 / 03:40 pm
آئینی بینچ ججز کا روسٹر تبدیل، مخصوص نشستیں نظرثانی کیس کی سماعت پیر اور منگل کو نہیں ہوگی
ذرائع نے بتایا ہے آئینی بنچ ججز کا روسٹر تبدیل کرکے نیا روسٹر جاری کر دیا گیا، مخصوص نشستیں نظر ثانی کیس کی سماعت پیر اور منگل کو نہیں ہو گی۔
June 21, 2025 / 02:15 pm
ججز ٹرانسفر آئینی قرار، سپریم کورٹ آئینی بینچ نے فیصلہ سنادیا
آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس محمد علی مظہر نے ججز ٹرانسفر کیس پر فیصلہ سنایا، سپریم کورٹ نے ججز کے ٹرانسفر کے خلاف درخواستیں نمٹادیں۔
June 19, 2025 / 02:12 pm
نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار رکھنے کا تحریری فیصلہ جاری
سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار رکھنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
June 12, 2025 / 12:16 pm
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 19 جون کو طلب
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 19 جون کو دن 2 بجے طلب کر لیا گیا۔
June 11, 2025 / 10:52 pm
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی اجازت دینے کیخلاف ایک اور نظرِ ثانی درخواست دائر
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف ایک اور نظرِ ثانی درخواست دائر کر دی گئی۔
June 05, 2025 / 03:24 pm
سویلین کے کورٹ مارشل کو کالعدم قرار دینے کا اقلیتی تفصیلی فیصلہ جاری
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سویلین کے کورٹ مارشل کو کالعدم قرار دینے کا اقلیتی تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔
May 30, 2025 / 05:56 pm
جو جماعت پارلیمنٹ میں نہ ہو اس میں آزاد کیسے شامل ہوسکتے ہیں؟ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں: ججز آئینی بینچ
May 26, 2025 / 08:20 pm
ججز ٹرانسفر کے عمل میں 4 جوڈیشل فورمز سے رائے لی گئی: سپریم کورٹ
فیصل صدیقی کا کہنا ہے کہ راتوں رات سنیارٹی لسٹ ایگزیکٹو کے ذریعے تبدیل کرنا غاصبانہ عمل ہے۔
May 26, 2025 / 12:32 pm
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کو براہ راست نشر کرنے کی اجازت دیدی
سپریم کورٹ کے آئینی بنیچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سنی اتحاد کونسل کی متفرق درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔
May 22, 2025 / 01:46 pm
سپریم کورٹ: 6 ماہ میں سزائے موت کے ریکارڈ مقدمات کا فیصلہ
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے 6 ماہ میں سزائے موت کے ریکارڈ مقدمات کا فیصلہ کیا۔
May 21, 2025 / 09:00 pm