• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداروں کو بدنام کرنے کی سازشیں کرنے والے قومی دشمن ہیں، محمد علی شاہ باچا

تصویر بشکریہ فیس بک محمد علی شاہ
تصویر بشکریہ فیس بک محمد علی شاہ

پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر سید محمد علی شاہ باچا نے کہا ہے کہ اداروں کو بدنام کرنے کی سازشیں کرنے والے قومی دشمن ہیں۔

پشاور سے جاری بیان میں محمد علی شاہ باچا نے کہا کہ اداروں کی مضبوطی ملک کی ترقی کی ضامن ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک سیاسی جماعت نے اداروں کے خلاف مہم چلا رکھی ہے، اس کو نشان عبرت بنایا جائے۔

محمد علی شاہ نے مزید کہا کہ اداروں کو بدنام کرنے کی سازشیں کرنے والے قومی دشمن ہیں۔

قومی خبریں سے مزید