• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بوجھ بڑھا دیا گیا، مفتاح اسماعیل

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ریٹیلرز پر ٹیکس لگنے کی توقع تھی مگر ایسا نہیں ہوا، بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بوجھ بڑھا دیا گیا ہے۔

جیو نیو کے بجٹ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے حکومت پر سخت تنقید کی۔

اس موقع پر سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا کہ معلوم نہیں چالیس سال سے ایکسپورٹس پر ایک فیصد ٹیکس کو بہ یک جنبش قلم بڑھا کر چالیس فیصد کرنے کا نسخہ کس حکیم نے دیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید