• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کی قیمتوں میں فوری کمی کی جائے،مولانازاہد محمود قاسمی

لاہور(خصوصی رپورٹر )چیئرمین مرکزی علما ء کونسل صاحبزادہ مولانازاہد محمود قاسمی نےختم نبوت اسلامک ریسرچ سنٹر میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئےکہاکہ بجلی کی قیمتوں میں فوری کمی کی جائے ۔ علامہ شاہ نواز فاروقی ، مولانا خالد محمود قاسمی،سید سمیع اللہ حسینی، مولانا شبیر احمد عثمانی، مولانا حفیظ الرحمن کشمیری، میاں محمد طیب ایڈووکیٹ سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے ۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کے بلوں میں فکس ٹیکس کے نفاذ کی وجہ سی غریب مزدور کی کمر توڑ کر رکھ دی گئی ہے۔
لاہور سے مزید