• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

6تعلیمی اداروں کے طلباء کیلئے 2کروڑ کاعطیہ

لاہور(جنرل رپورٹر) اللہ والا ٹرسٹ کو سکالرشپ پروگرام کے لیے 2 کروڑ کا عطیہ دیا گیا، ٹرسٹ کے ڈائریکٹر سکالرشپ پروگرام ڈاکٹر خالد منظور بٹ کو چیک دیا۔ چیئرمین شاہد لون بھی موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ یہ رقم کے 6سرکاری اداروںکے طلباء میں تقسیم ہوگی۔متحدہ عرب امارات کےتاجر میاں اسد بشیر نے عطیہ دیا۔
لاہور سے مزید