• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (آن لائن) مستونگ کے علاقے مکو ایریا سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی جس کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا گیا ہے اور نعش 4 روز پرانی بتائی جاتی ہے نعش ہسپتال منتقل کردی گئی جس کو ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دیا گیا مزید کارروائی مستونگ انتظامیہ کررہی ہے۔
کوئٹہ سے مزید