• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردار کھیتران سے محمد خان لہڑی کی ملاقات

کوئٹہ(خ ن)صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمٰن کھیتران سے پارلیمانی سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میر محمد خان لہڑی نے ملاقات کی ،ملاقات میں باہمی دلچسپی سمیت محکمہ جاتی امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی ۔اس موقع پر سردار عبدالرحمٰن کھیتران نے کہا کہ بطور وزیر ہماری پوری کوشش ہے کہ عوام کو بہترین خدمات کی فراہمی ہر صورتیقینی بنائی جائے۔ صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ موجودہ معاشی حالات میں وفاقی اور صوبائی حکومتیں موثر اقدامات کر رہی ہے تاکہ عا م آدمی کی زندگی کو بہتر بنایا جاسکے۔
کوئٹہ سے مزید