• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیلر سوئفٹ جہاں جاتی ہیں، وہاں کی معیشت اٹھا دیتی ہیں، ان کے کنسرٹ سے کس نے کتنا ریونیو کمایا؟


امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ جس ملک میں جاتی ہیں وہاں کی معیشت اٹھا دیتی ہیں۔

فارن پالیسی میگزین کے مطابق ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ سے لندن کو 38 کروڑ ڈالر اور ٹوکیو کو 22 کروڑ 80 لاکھ کا ریونیو ملا۔

ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ سے میکسیکو سٹی کو 6 کروڑ ڈالر کا ریونیو ملا، آسٹریا میں کنسرٹ منسوخ ہونے سے ملکی معیشت کو 6 کروڑ ڈالر سے زائد نقصان کا تخمینہ لگایا گيا ہے۔

اقتصادی ماہرین ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ سے ملکی معیشت کے فائدے کو سوئفٹونومکس (Swiftonomics) کا نام دیتے ہيں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید