• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامور عالمِ دین، استاد الحدیث مولانا عبدالرحیم چترالی انتقال کر گئے

فوٹو بشکریہ فیس بُک
فوٹو بشکریہ فیس بُک 

نامور عالمِ دین، جامعہ اشرفیہ کے استادالحدیث مولانا عبدالرحیم چترالی انتقال کر گئے۔

مولانا عبدالرحیم چترالی کی عمر 71 برس تھی، مولانا طویل عرصے سے علیل تھے۔

مولانا عبدالرحیم چترالی کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ جمعہ جامعہ اشرفیہ میں ادا کی جائے گی۔

مولانا عبدالرحیم چترالی 50 برس سے جامعہ اشرفیہ میں استاد کے منصب پر فائز تھے۔

قومی خبریں سے مزید