اسلام آباد (اے پی پی)وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر غزہ کے عوام کے لئے امداد بھیجنے کے سلسلہ کو جاری رکھتے ہوئےاین ڈی ایم اے نے امدادی سامان کی دسویں کھیپ روانہ کر دی،پاکستان کی جانب سے غزہ کیلئے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔