• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ملاقات کی۔

محمد نواز شریف نے آمد پر بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔

ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتِ حال اور درپیش مسائل کے حل سے متعلق تبادلۂ خیال کیا گیا۔

بلاول بھٹو اور نواز شریف کی ملاقات پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ہوئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید