ملک بھر سے 54 ہزار حج درخواستیں موصول، کل آخری دن، وزارت مذہبی امور
وفاقی وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ ملک بھر سے 54 ہزار سے زائد حج درخواستیں موصول ہوگئیں۔
December 02, 2024 / 08:20 pm
نواز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ملاقات کی۔
October 10, 2024 / 03:29 pm
خواتین و غیر مسلم نشستیں: اسپیکر قومی اسمبلی کو حکمراں جماعت کا خط
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو حکمراں جماعت کے پارلیمانی رہنماؤں نےخط لکھا ہے۔
October 08, 2024 / 03:53 pm
اسپیکر نے گرفتار 10 پی ٹی آئی ارکان کے لاجز کو سب جیل قرار دیدیا
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پی ٹی آئی کے گرفتار 10 ارکان کے لاجز کو سب جیل قرار دے دیا۔
September 13, 2024 / 03:49 pm
پی ٹی آئی اراکین کی گرفتاری: سیکریٹری قومی اسمبلی کا سیکریٹری داخلہ کو خط
تحریک انصاف کے اراکین کی پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتاری کے معاملہ پر سیکریٹری قومی اسمبلی نے وفاقی سیکریٹری داخلہ کو معاملے کی تحقیقات کے لیے خط لکھ دیا۔
September 11, 2024 / 08:15 pm
پُر امن اجتماع اور امنِ عامہ ایکٹ سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور
September 06, 2024 / 02:36 pm
چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاوّل 6 ستمبر، 12 ربیع الاوّل 17 ستمبر کو ہوگی
اجلاس چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہو رہا ہے جس میں سپارکو، محکمہ موسمیات، وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے نمائندے شریک ہیں۔
September 04, 2024 / 07:02 pm
بجلی واجبات: حکومتی ادارے 2 کھرب56 ارب روپے کے نادہندہ نکلے
وفاقی اور صوبائی حکومتی ادارے بجلی واجبات کی مد میں 2 کھرب 56 ارب روپے کے نادہندہ نکلے۔
September 04, 2024 / 03:54 pm
منکی پاکس کے کیسز بڑھ رہے ہیں جس پر کوئی بات نہیں کر رہا: شرمیلا فاروقی
پاکستان پیپلز پارٹی کی ایم این اے شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ منکی پاکس کے کیسز بڑھ رہے ہیں لیکن اس پر کوئی بات نہیں کر رہا، ہم نے کوویڈ کو بھی بھگتا ہے، حکومت بتائے کیا کیا جا رہا ہے۔
September 04, 2024 / 02:58 pm
اختر مینگل کے استعفے کو خدارا ہلکا نہ لیں: عمر ایوب
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ وزیرِ اعظم، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم ہوش کے ناخن لیں، سردار اختر مینگل کے استعفے کو خدارا ہلکا نہ لیں، وہ ہم سے زیادہ محب وطن ہیں۔
September 04, 2024 / 02:32 pm
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل بلانے کا فیصلہ
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
September 04, 2024 / 01:41 pm
اختر مینگل کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
September 04, 2024 / 01:21 pm
اسلام آباد ہائی کورٹ: حکومت کو بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کی زندگی کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاق کو بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی زندگی اور صحت کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
July 12, 2024 / 07:07 pm
قومی اسمبلی میں سیاسی جماعتوں کی پوزیشن کیا ہوگی؟ تفصیل آگئی
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) کے فیصلے کے بعد پارلیمان میں سیاسی جماعتوں کی پوزیشن کیا ہوگی؟
July 12, 2024 / 04:38 pm