• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرداریارمحمدرند سے سینئر سیاسی رہنماؤں کی ملاقات

کوئٹہ(پ ر) سینئرسیاستدان سابق وفاقی /صوبائی وزیرسردار یارمحمد رند سے رند قلات کوئٹہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغرخان اچکــــــــزئی رکن بلوچستان صوبائی اسمبلی خیر جان بلوچ سابق وزراء میر محمد عارف جان محمد حسنی اور میر نصیب اللہ مری نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کےامورپرتفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔
کوئٹہ سے مزید