• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردار رضا محمد بڑیچ نے ہمیشہ خیرخواہی کادرس دیا‘ وزیراعلیٰ بگٹی

کوئٹہ(خ ن) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سابق صوبائی وزیر تعلیم سردار رضا محمد بڑیچ کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم ایک سنجیدہ اور شریف النفس انسان تھے جنہوں نے ہمیشہ رواداری شرافت اور خیر خواہی کا درس دیاوزیراعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی۔
کوئٹہ سے مزید