• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ 

جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 83 ہزار 700 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے اضافے سے 2 لاکھ 43 ہزار 227 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 735 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید