لاہور(خبرنگار)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سے برٹش کونسل کے سی ای او سکاٹ میکڈونلڈ اور کنٹری ڈائریکٹر جیمز ہیپمسن نے ملاقات کی۔ دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا اور برٹش کونسل کے تعاون سے جاری تعلیمی منصوبوں کا دائرہ کار بڑھانے سمیت مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔