لاہور (کر ائم رپو رٹرے)پنجاب پولیس اور نجی ہسپتال کے تعاون سے سنٹرل پولیس آفس میں جدید آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، پولیس ملازمین کی بڑی تعداد نے آنکھوں کا معائنہ اور مختلف ٹیسٹ کرواتے ہوئے ادویات بھی لیں۔علاوہ ازیں آئی جی پنجاب عثمان انورنے لاہور سمیت مختلف اضلاع میں تعینات پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ کو علاج معالجے کیلئے مزید 19 لاکھ روپے سے زائد فنڈز جاری کر دئیے ہیں۔