• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوای ٹی میں جدید ترین لیب کاافتتاح

لاہور (خبرنگار) سپارکو نے یو ای ٹی میں جدید ترین ریزالو آر اینڈ ڈی لیب کا افتتاح کر دیا۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد منیر کے ہمراہ لیب کا افتتاح کیا۔
لاہور سے مزید