• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمیش سنگھ اروڑہ کی یو این او ڈی سی کے نمائندہ وفد سے ملاقات

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے سیکرٹری برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور علی بہادر قاضی کے ہمراہ اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات و جرائم کے نمائندہ سید ارسلان ملک سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں اقلیتی کمیونٹی کی سماجی، تعلیمی، اور اقتصادی ترقی کے لیے مزید مشترکہ اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی۔