• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کورٹ رپورٹر)پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کیلئے رابطہ مہم جاری ، جی پی او چوک میں پی ٹی آئی پنجاب کے سینئر نائب صدر اکمل خان باری نے رابطہ مہم کی قیادت کی،انہوں نے وکلاکے ہمراہ شہریوں میں احتجاج بارے پمفلٹ تقسیم کئے۔