• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریکِ انصاف کو پُرامن سیاسی احتجاج کا حق ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نےبنوں چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی۔ صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ تحریکِ انصاف کو پُرامن سیاسی احتجاج کا حق ہے ۔
لاہور سے مزید