• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ عرب امارات، کارپوریٹ ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا

متحدہ عرب امارات میں کارپوریٹ ٹیکس میں 9 سے 15 فیصد اضافہ کردیا گیا۔

اماراتی وزارت خزانہ کے مطابق کارپوریٹ ٹیکس میں اضافہ ملٹی نیشنل کمپنیز پر ہوگا۔

اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ یکم جنوری 2025 سے کارپوریٹ ٹیکس میں اضافے پر عمل درآمد ہوگا۔

اماراتی وزارت خزانہ نے بتایا کہ تقریباً 793 ملین ڈالرز یا زیادہ آمدنی والی کمپنیوں پر اضافی ٹیکس کا اطلاق ہوگا۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ فری زونز کے لیے ٹیکس استثنا برقرار رہے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید