• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
— تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
— تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

سان فرانسسکو میں اوپن اے آئی کے بھارتی نژاد سابق ملازم سچیر بالاجی اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پولیس کے مطابق 26 سالہ نوجوان اوپن اے آئی کے سابق ملازم سچیر بالاجی نے خودکشی کی ہے۔

سان فرانسسکو پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کی لاش 26 نومبر کو سان فرانسسکو کی بوکانن اسٹریٹ پر واقع ان کے اپارٹمنٹ سے برآمد ہوئی ابتدائی تفتیش کے مطابق طبی معائنہ کاروں نے موت کو خودکشی قرار دیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کسی مجرمانہ کارروائی کے شواہد نہیں ملے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید