چیئرمين پاكستان علماء كونسل طاہر اشرفى كے چهوٹے بهائی حافظ محمد احمد انتقال كرگئے۔
حافظ محمد احمد کی نمازِ جنازہ لاہور میں بعد نمازِ عصر جامعہ مسجد بلال پارک سنگھ پورہ میں ادا کی جائے گی۔
مذہبی اور سیاسی شخصیات کی جانب سے افسوس کا اظہار اور مرحوم کے اہلخانہ سے تعزیت کی گئی ہے۔