• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا میں موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع کردی گئی

خیبر پختونخوا میں موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع کردی گئی۔

اس حوالے سے اعلامیہ کے مطابق صوبے میں 6 جنوری تک تمام سرکاری اور نجی اسکول بند رہیں گے۔

اس سے قبل محکمہ تعلیم نے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید