• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: منفی رجحان، 390 پوائنٹس کی کمی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

حصص مارکیٹ کا 100 انڈیکس 390 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 14 ہزار 651 پر آ گیا۔

آج اب تک کے کاروبار کےدوران انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 204 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 42 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید