پولیس کا کہنا ہے کہ بہن کے ساتھ لین دین کے معاملے پر جھگڑا ہوا تھا۔
بالی ووڈ کی حسینہ، اداکارہ اروشی روٹیلا نے اپنی شادی سے متعلق ایک سوال پر لب کشائی کر دی۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی۔
اپنے ایک بیان میں مصدق ملک نے کہا کہ سعودی عرب سے کاروباری وفد پاکستان آ رہا ہے۔
گندم درآمدی اسکینڈل کی تحقیقات کے معاملے میں اب یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ نئی حکومت آنے کے بعد بھی 98 ارب 51 کروڑ روپے کی گندم درآمد کی گئی۔
انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ خفیہ ادارے صرف وزیرِ اعظم اور وزارت دفاع کو جوابدہ ہیں۔
سابقہ بھارتی اداکارہ اور موجودہ مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کا کہنا ہے کہ کانگریس رہنما راہول گاندھی اپنی خاندانی میراث کھو چکے ہیں، انہیں اتنی اہمیت دینے کی ضرورت نہیں ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے باضابطہ خود چند گھروں میں ادویات پہنچانے کا اعلان کیا ہے۔
لندن کا نیا میئر کون ہو گا، فیصلہ آج ہو جائے گا، نتیجہ برطانوی وقت کے مطابق دن ڈیڑھ بجے تک آنے کی توقع ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر بھی رضامند ہوگیا ہے۔
سعودی عرب کے معروف شاعر،ادیب،مصنف شہزادہ بدربن عبد المحسن انتقال کرگئے۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میں کبھی بھی تنقید سے ناراض نہیں ہوتا، میں تنقید سے سیکھتا ہوں۔
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
موجودہ پولینڈ میں واقع نازی رہنما ایڈولف ہٹلر کے فوجی ہیڈ کوارٹر سے 5 انسانی ڈھانچے دریافت کئے گئے ہیں۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اندرون خانہ جو بغاوت ہوئی اس کی مثال نہیں ملتی.