• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بین الصوبائی منشیات فروشی میں ملوث ملزم کورنگی سے گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے بین الصوبائی منشیات فروشی میں ملوث ملزم امیر ولد ابراہیم کو کورنگی قبرستان کے قریب چھاپہ مار کارروائی میں گرفتار کرکے 1215کلو گرام چرس برآمد کرلی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید