• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسن فیروز کی ہمشیرہ کی تدفین میں معززین کی شرکت، فاتحہ سوئم آج

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سندھ انوائرنمنٹل ٹربیونل کے چیئرمین، اسکاؤٹ کمشنر جسٹس ریٹائرڈ حسن فیروزکی ہمشیرہ ڈاکٹر ثمینہ زہرہ کی تدفین وادی حسین میں کر دی گئی۔ مرحومہ کی نماز جنازہ میں جسٹس مقبول باقر دیگر ججز اور عمائدین شہر سمیت عزیز و اقارب اور دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ مرحومہ کی فاتحہ سوئم کے سلسلے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور مجلس زنانی و مردانی مسجد سبطین گلشن اقبال بلاک 1میں جمعہ 21 فروری کو سہ پہر 3بجے ہوگی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید