کراچی(نیوزڈیسک)حماس نے ہفتہ کے روز رہا کیے جانے والے 6اسرائیلی یرغمالیوں کی شناخت ظاہر کردی، کل 6اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے602فلسطینی قیدی رہا ہونگے۔