• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الخدمت کے تحت بنو قابل فارماسسٹ 2.0 کے ایپٹی ٹیوٹ ٹیسٹ کا اہتمام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) الخدمت بنو قابل فارما سسٹ پروگرام 2.0 کے تحت ایپٹی ٹیوٹ ٹیسٹ کا اہتمام کیا گیا ،جس میں بڑی تعداد میں فارمیسی کے طلبہ وطالبات نے شرکت کی ، تقریب کے مہمان خصوصی امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر  تھے، اس موقع پرعبد الطیف شیخ صدر پاکستان سوسائٹی آف ہیلتھ سسٹم فارماسسٹ، ڈائریکٹر الخدمت فارمیسی سروسز سید جمشید احمد نے بھی  خطاب کیا، جبکہ ایگز یکٹو ڈائریکٹر الخدمت کراچی راشد قریشی ود یگر ذمہ داران موجود تھے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید