• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹنڈو الہیار: طالبات کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

ٹنڈوالہیار میں طالبات کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق طالبات کو ہراساں کرنے کا واقعہ 2 روز قبل پیش آیا تھا۔

سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گزشتہ روز 14 روزہ ریمانڈ پر میرپور خاص جیل منتقل کیا گیا تھا۔

ٹنڈوالہیار ڈسٹرکٹ بار کونسل نے گزشتہ روز ملزم کا کیس نہ لڑنے کی قرارداد منظور کی تھی۔

قومی خبریں سے مزید