• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نہم کے سالانہ امتحان میں دو امیدوار نقل لگاتے پکڑے گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) نہم جماعت کے امتحان میں ریاضی کا پرچے کے موقع پر کنٹرولر امتحانات حامد سعید بھٹی نے مختلف سنٹروں پر چھاپے مارے ،اس دوران انہوں نے گورنمنٹ ہائی سکول خانیوال میں بیلو ٹوتھ کے ذریعے نقل لگانے والے حسنین ارشاد کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جبکہ ہائی سکول قریشی والا لودھراں میں محمدعرفان کی جگہ پرچہ دینے والے محمدعنید کو چیکنگ کے دوران پکڑ لیا۔