• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاجر صادق علی فریدی کے ایصال ثواب کے لیے قل خوانی

ملتان ( سٹاف رپورٹر)تاجر صادق علی فریدی وفات پا گئے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قل خوانی کی تقریب بہار مدینہ مسجد اللہ شافی چوک پر منعقد ہوئی تقریب میں قاری قاسم اور قاری مطیع الرحمان نے خطاب کیا اور دعائے مغفرت کرائی ۔