• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرینڈ ہیلتھ الائنس میں شامل طبی تنظیموں کا مشاورتی اجلاس آج ہو گا

ملتان (سٹاف رپورٹر) گرینڈ ہیلتھ الائنس میں شامل طبی تنظیموں نے ہسپتالوں کی نجکاری کی پالیسی کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل تیار کرنے کے لئے آج نشتر ہسپتال میںمشاورتی اجلاس طلب کرلیا ہے۔