• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وہاڑی روڈ پر پاپڑ فیکٹری میں آگ لگ گئی ریسکیو فائر فائٹر زنے قابو پالیا

ملتان(سٹاف رپورٹر)وہاڑی روڈ پر پاپڑ فیکٹری سے اطلاع موصول ہوئی کہ فیکٹری میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے قریبی سامان کو اپنی لپیٹ میں لیکر خاکستر کردیا اطلاع پر ریسکیو فائر فائٹر نے بروقت جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی سرگرمیاں کرتے ہوئے آگ کو مزید پھیلنے سے بچاتے ہوئے قابو پالیا ، آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ۔