کراچی (اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ. سونے کی قیمت میں مزید 8600روپے فی تولہ کا اضافہ. نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، عالمی مارکیٹ میںسونے کی قیمت 86ڈالر فی اونس کے اضافے سے 3224ڈالر سے بڑھ کر 3310ڈالر فی اونس ہو گئی ہے. عالمی مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 8600روپے فی تولہ کے اضافے سے 3لاکھ 48ہزار روپے ہوگئی ہے جو کہ نئی بلند ترین قیمت ہے ۔