• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا میں وفاقی انتخابات کے لیے پولنگ جاری

تصویر، بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا
تصویر، بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

آسٹریلیا میں وفاقی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔انتخابات میں ایک کروڑ 80 لاکھ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز دوسری مدت کے لیے الیکشن لڑ رہے ہیں۔

مدمقابل قدامت پسند لبرل نیشنل اتحاد کے پیٹرڈٹن ہیں۔ آسٹریلیا کی دو بڑی جماعتوں لیبراور لبرل پارٹی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید