• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت: ریاست گوا کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے 6 افراد ہلاک، 55 زخمی

تصویر بشکریہ بھارتی میڈیا
تصویر بشکریہ بھارتی میڈیا

بھارتی ریاست گوا کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے 6 افراد ہلاک اور 55 زخمی ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھگدڑ کے وقت مندر میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ موجود تھے۔ ہلاک ہونے والے افراد اسپتال لانے سے پہلے دم توڑ چکے تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ ہفتے کی صبح 4 سے 4:30 بجے کے درمیان پیش آیا جب ایک مذہبی تقریب کے دوران سیکڑوں لوگ ایک بڑی آگ کے گرد جمع تھے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید