• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر)لاہور قلندرز پی ایس ایل کے دو سیزن میں چھکوں کی سنچری مکمل کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ ایلی منیٹر ٹو میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچز تک اس کے چھکوں کی تعداد110ہوگئی ہے۔

اسپورٹس سے مزید