بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کارروائی کی گئی۔
سرکاری ذرائع کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
سرکاری ذرائع نے کہا کہ ہلاک حملہ آوروں کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہوا ہے۔