• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوہری معاہدہ کرو ورنہ اسرائیلی حملے کا خطرہ ہے، سعودیہ کا ایران کو انتباہ

کراچی(نیوزڈیسک)سعودی عرب نے ایران کو انتباہ کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ جوہری معاہدہ کرو ورنہ اسرائیلی حملے کا خطرہ ہے۔ ریاض سے خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے گزشتہ ماہ وزیر دفاع کے ذریعے ایران کو دو ٹوک پیغام بھجوایا تھا۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خطے میں عدم استحکام کے خدشے کے پیش نظر وزیر دفاع کو ایران روانہ کیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید