• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دوسری سند ھ جونیئر اوپن گالف چیمپئن شپ 13 جون سے ڈی ایچ اے گالف کلب کراچی میں ہوگی۔ اس حوالے سے ڈی ایچ اے گولف کلب کراچی میں پریس کانفرنس میںصدر سندھ گالف ایسوسی ایشن ،خرم خان، سیکریٹری ایس جی اے زاہد اقبال اور ڈی ایچ اے گالف کلب کے نمائندے میجر زین خطاب کیا۔